
معصوم لڑکی
General / Entertainment · Pakistan · Urdu

General / Entertainment · Pakistan · Urdu
آج کل 17 سال کی لڑکیاں بھی اس قدر ذہنی طور پر بالغ ہو چکی ہیں، کہ ان سے بات کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے ۔ ایسے مدلل جواب،اور ایسی گہری فلاسفی کہ فریڈرک نطشے ان کے سامنے پانی بھرتا ہے ۔ سوشل میڈیا پہ بھی ان سے بات کرتے ہوئے ڈر ہی لگا رہتا ہے کہ کہیں فون سے نکل کر میرے چہرے پہ تھپڑ ہی نہ رسید کر دیں۔ چھوٹے تھے تو بڑوں سے ڈرتے تھے ، بڑے ہوئے تو چھوٹوں سے ڈرنے لگے۔
Other Groups and Channels you may find useful.